By Hassan Bukhari
یہ بھی عجب ٹھرا خاموشی کے پہرے میں کئی کلام زندہ ہیں
بہت اونچے درختوں میں گھنی چھاؤں کے گھیرے میںھواؤں کے پیام زندہ ہیں
وادیوں میں پگھلتی برف میںاور چوٹیوں پر جمی سفیدی میںخزاؤں کے پیام زندہ ہیں
گزرتی زندگانی میں گئے بچپنے ، گئی جوانی میںمیری ہر ہر کہانی میں۔۔۔تم سے پیام زندہ ہیں۔