By Hassan Bukhari
موسموں کی ساعتوں میں کوئی بھی کمی نہیںاب کی بار آنکھوں میں ذرا سی بھی نمی نہیںاس بار پہاڑوں پرتا دیر برف جمی نہیںبتاو اتنے دن کیسے رہیں؟ ابھی تو رات دھمی نہیںسوائے فنا میری زندگی میں حسن کوئی بھی کمی نہیں