By Hassan Bukhari
دور کہکشاوں کی گرد جو بکھرتی ہےاس گرد کے ہر ذرے میں میرے فانی بدن کے جوھر ہیں
گہری خلاؤں کی ویراں اداسیوں میںجو روشنی ابھرتی ہے وہ وسعتوں کے گوھر ہیں
یہ جو میرا تجھ سے لگاؤ ہےایک اولین نگاہ کا گھاؤ ہے اس لگاؤ کے ہر حاشیے میںجو دمکتے ہیں، لو دیتے ہیں، حرارت بخش ہیں۔۔۔میری فیضِ ذات کے گوھر ہیں۔