[ce_template id='1332']

موسموں کی ساعتوں میں

موسموں کی ساعتوں میں
کوئی بھی کمی نہیں
اب کی بار آنکھوں میں
ذرا سی بھی نمی نہیں
اس بار پہاڑوں پر
تا دیر برف جمی نہیں
بتاو اتنے دن کیسے رہیں؟
ابھی تو رات دھمی نہیں
سوائے فنا میری زندگی میں
حسن کوئی بھی کمی نہیں