جو اہلِ سما میں روشن ہے جو اہل ِ حشر میں تاباں ہے یہ میرے وطن کی مٹی ہے جو خونِ شہیدوں سے تر ہے۔ اس مٹی کی تاثیر عجب اس کی باس اور خمیر عجب اس کا ہر کوچہ قریہ بدرود و سلام معطر ہے اس میں بستی وفائیں ہیں اور شامل ماؤں کی دعائیں ہیں اس کی فضاؤں میں اذاں شامل اور شامل اللہ اکبر ہے۔