By Hassan Bukhari
روک ہی لیتے جاتے جاتے شاید نہ جاتا کہ ہی دیتے کہتے کہتے سمجھ ہی جاتا
مان ہی لیتے منتے منتے من ہی جاتا
گیان میں رکھتے دھیان میں رکھتےاپنے یقین وگمان میں رکھتے
رکھتے رکھتے تم میں رہتے تم ہی میں، تم سے کہتے کہتے کہتے۔۔۔۔بس ہی جاتا !