منقبت

وہ دن اور تھے
کچھ خواب سے
کچھ خیال سے
وہ غم ماہ و سال سے
کچھ جُڑ گئے ہیں اِس طرح
جیسے شبِ شفاف و سرد سے
مہیب آسمانوں پر
ستارے تیرے خیال کے